جہیز کے نام پر تشدد سے تنگ آئی لڑکی کی خودکشی سے قبل ویڈیو وائرل
جہیز کے نام پر سسرال والوں کے طعنوں سے تنگ آکر ایک بھارتی لڑکی نے خودکشی کرلی لیکن خودکشی سے قبل اس کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہوگیا۔ بھارت کے شہر احمد آبادسے تعلق رکھنے والی 23سالہ عائشہ نے خود کشی سے قبل ماں باپ سے رابطے اورشوہر سے متعلق…