پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

این اے 122 سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت ہوئی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ پی ٹی آئی بانی کی نااہلی آرٹیکل 62-63 کے تحت نہیں […]

Read More
تازہ ترین

بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے, پرویز خٹک

بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان، پرویز خٹک چلا رہے تھے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف اعظم خان کی حکومت چلا رہے تھے۔اپنے ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ اعظم خان پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں آئی جیز اور […]

Read More
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن ہتک عزت کیس کی سماعت آج ہو گی

بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف چارج شیٹ دائر کی جائے گی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کی عدم حاضری […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، عمران خان کو پیش نہیں کرسکتے ، سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عدالت کو خط

اسلام آباد ، اڈیالہ جیل پولیس نے سائفر کیس میں عمران خان کو عدالت میںپیش کرنے سے معذرت کرلی ۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں حج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاءاور ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میںپیش ہوئے جبکہ […]

Read More
تازہ ترین

جعلی رسیدوں کا کیس ، بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت 12 بجے مقرر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف جعلی رسیدوں کے کیس کی سماعت بارہ بجے دن مقرر کردی ۔جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف پیش ہوئے ۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کا […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی جناح ہاوس حملہ سمیت تین مقدمات کی ضمانتوں میں 27 جون تک توسیع

لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاﺅس حملے سمیت 3 مقدمات پر سماعت ہوئی چیئرمین تحریک انصاف کے رو برو پیش نہ ہوئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی ، درخواست موقف اختیار کیا گیا کہ رات کو سفر کرکے اسلام آباد سے تاخیر سے لاہور […]

Read More
تازہ ترین

ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانو ن ہے ، عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ رہنماﺅں ،کارکنوں اور حمایتیوں کو ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کیاجارہاہے ، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کاقانو ن ہے ۔عمران خان نے کہا کہ پولیس کے ذریعے پی ٹی آئی کو کچلنے کا سلسلسہ جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ شدید گرم موسم […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی ۔چیف جسٹس نے سماعت کرتے ہوئے آج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منطوری کرلی ۔چیف جسٹس نے کہا کہ عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے […]

Read More
پاکستان

یہ انجکشن لگاتے ہیں جس سے بند ا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے، عمران خان

عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مرجاتاہے ، میں کہتاہوں میرے ساتھ مسعود چپڑاسی والا کام نہیں ہو،عمران خان نے اسلام آباد کی پولیس لائن میں قائم کی گئی عدالت میں بیان دیا ہے کہ مجھے نیب آف پہنچنے کے بعد وارنٹ دیئے […]

Read More