معیشت و تجارت

بیرونی مالیاتی یقینی دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اُٹھاسکیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کیساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانے میں اہم ہوگی اورمالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اُٹھاسکیں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو […]

Read More
پاکستان

سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،وزیرمملکت پیٹرولیم

اسلام آباد: مصدق ملک نے کہا ہے کہ سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ امیر کیلئے فیول مہنگااور غریب کیلئے سستا کررہے ہیں اور اس پروگرام پر کوئی سبسڈی نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں سڑکوں پر دو کروڑ موٹر سائیکلیں […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، پاکستان کامطالبے پر شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آٗی ایف ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکااسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلئے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایف ایف کو مطمئن کرنے کیلئے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ آئی […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کی معاہدے کیلئے پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد کرنے کی تردید

آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد کرنے کی تردید کردی، آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان پریزنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ایسٹرپریز نے کہا کہ آئی ایم ایف […]

Read More
دنیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات چند روز میں طے ہوجائینگے، امریکی سفیر

اسلام آباد: امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان معاملات چند روز میں طے ہوجائینگے۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوجائے، آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ سفیر نے کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی مشکل شرائط، دوست مملک سے مدد کی درخواست کے بعد اہم پیشرفت

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان براہ راست قرض کے معالے پر گذشتہ روز مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے وزارت خزانہ اور دفتر خارجہ کے امریکہ اور دیگر ممالک سے رابطوں میں پیشرفت ہوئی، وزیر خارجہ اور خزانہ نے آئی ایم ایف کی مشکل شرائط پر دوست ممالک سے مدد کی درخواست […]

Read More