دنیا

غزہ، یورپی اسپتال کے قریب بمباری، 55 فلسطینی شہید

خان یونس یورپین اسپتال کے قریب اسرائیلی بمباری سے مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 21 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ گرفتار فلسطینیوں کی تعداد 4500 سے تجاوز کر گئی۔اسرائیل نے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر بھی قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی مخالفت کے باعث اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں […]

Read More