مالدیب نے پاکستان کو دوستانہ فٹ بال میچ میں ہرادیا
مالدیپ نے پاکستان کو دوستانہ فٹ بال میچ میں ایک صفر سے ہرادیا، فاتح ٹیم کا گول ابراہیم اعصام نے بیسویں منٹ میں اسکور کیا مالدیپ میں کیموگین اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں مالدیپ کے کھلاڑیوں نے ابتداسے ہی عمدہ کھیل کامظاہرہ کیا اور بیسویں منٹ میں ان کی کوششیں رنگ لائیں۔ابراہیم […]