لاہور میں آپریشن روکا جائے، فواد چوہدری کی عدالت سے استدعا
اسلام آباد: فواد نے ہائیکورٹ سے سی سی پی او کو طلب کرکے لاہور میں جاری آپریشن روکنے کی استدعا کردی، فواد عمران خان کی لیگل ٹیم کے ہمراہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی کے سامنے پیش ہوئے۔فواد چوہدری نے عدالت میں چیف جسٹس کے روبروہ کہا کہ تحریک انصاف کیساتھ غلط برتاؤ برتا […]