براؤزنگ ٹیگ

england

برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد پر پابندیاں لگانا شروع کردیں

برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد کے خلاف پابندیاں لگانا شروع کر دیں۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کے لیے برطانیہ نے 5 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پابندیوں کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری معرکہ آج مانچسٹر میں ہو گا، سیریز ایک، ایک میچ سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے زیر کیا جبکہ دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے حساب چکتاکرتے ہوئے…

حسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہو گئے

لاہور: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی پہلے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی…

طالبان کا برطانیہ کی جانب سے ممکنہ طالبان حکومت تسلیم کرنےکی خواہش کا خیرمقدم

افغان طالبان نے برطانیہ کی جانب سے ممکنہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنےکی خواہش کا خیر مقدم کیا ہے۔ برطانوی وزیر دفاع کے انٹرویو پر ردعمل میں ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان دنیا کےتمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتےہیں، ہم بین…

پاکستان کیلئے بری خبر، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تمام سینیئر انگلش کھلاڑیوں کی واپسی

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ناتجربہ کار انگلش ٹیم سے ون ڈے سیریز میں وائٹ واش شکست کھانے والی پاکستان کے لیے بری خبر ہے کہ انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پاکستان کے…

انگلینڈ کیخلاف غیرمعیاری پرفارمنس؛ شاہین آفریدی کی حمایت میں عامر سامنے آگئے

لندن: محمد عامر انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کی غیر معیاری پرفارمنس پر ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ سوشل میڈیا پر محمد عامر نے شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں کہا کہ شاہین بہت زبردست بولر ہے اور میرے نزیک وہ اس وقت…

پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز؛ انگلینڈ کی ٹیم میں 9 کھلاڑیوں کی واپسی

لندن: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں کپتان ایون مورگن سمیت 9 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے انگلینڈ کی قومی ٹی کا اعلان کردیا گیا ہے، کوویڈ ٹیسٹ پازٹیو کے سبب ون ڈے سیریز نہ…

انگلینڈ کے ہاتھوں قومی ٹیم کو شکست، شعیب اختر ٹیم سلیکشن پر برس پڑے

انگلینڈ کے ہاتھوں مسلسل دو ایک روزہ میچز میں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر برس پڑے۔ شعیب اختر نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی سلیکشن ہی صحیح نہیں، ٹی ٹوئنٹی کی بنیاد پر منتخب کھلاڑیوں کو ون ڈے اور ٹیسٹ میں…

کپتان بابر اعظم انگلش ٹیم تبدیل ہونے پر مایوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ون ڈے میچ سے قبل انگلینڈ کی پوری ٹیم کے تبدیل ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ اور کہا ہے کہ ہم اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں کریں گے اور مثبت انداز میں کرکٹ کھیل کر جیتیں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان کے…

انگلینڈ کی بائیو سیکیورٹی؛ جھول پر پی سی بی نے آنکھیں بندکرلیں

لاہور: انگلش بائیو سیکیورٹی میں جھول پر پی سی بی نے آنکھیں بند کرلیں۔ محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل تاخیر سے بائیو ببل جوائن کرنے کی درخواست کی تھی، حالیہ دورئہ انگلینڈ سے قبل بیٹنگ کوچ یونس خان بھی دانتوں کا علاج کرانے کے…