براؤزنگ ٹیگ

dramaindustry

ڈرامہ سیریل ہمسفر کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ہمیشہ خاص رہے گا، ماہرہ خان

معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل ہمسفر کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ان کی زندگی کا پہلا ایوارڈ تھا۔ ماہرہ خان نے بتایا کہہ ڈرامہ سیریل ہمسفر کے لیے مجھے لکس سٹائل ایوارڈ میں بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ ملا تھا اور…

ساس بہو کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کو اب نیا چاہیے، ثروت گیلانی

کراچی: ٹی وی اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ساس بہو لڑائی اور دیور سے محبت کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کواب نیا چاہیے۔ ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ ساس بہو والے ڈراموں کی کہانیاں سب جھوٹ ہیں۔ جن لوگوں کی سوچ صحیح ہوتی ہے انہیں ایسے مسائل…

ڈرامہ سیریل’تم سے کہنا تھا‘ کل سے نشر کی جائے گی

رامہ سیریل’تم سے کہنا تھا‘ کل نشر کیا جائے گا۔ فہیم برنی کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل’ تم سے کہنا تھا‘ کل (24 نومبر) سے نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا جس کی کاسٹ میں کنزہ ہاشمی، اظفر رحمان، اریج محی الدین، منزہ عالم، مریم مرزا،…

پشاور دھماکے پر شوبز فنکار بھی رنجیدہ، واقعہ بدترین دہشت گردی قرار دیدیا

کراچی: پشاور میں مدرسے کے اندر ہونے والے دھماکے پر شوبز فنکار بھی غم میں ڈوب گئے۔پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد شہید جب کہ 110 زخمی ہوگئے۔افسوس کی بات یہ ہے کہ دھماکا عین اس وقت…

پاکستانی ڈراموں میں ’افیئرز‘ کے سوا کچھ نہیں دکھایا جاتا،اہلیہ صدر پاکستان

صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ خاتون اول ثمینہ علوی نے پاکستانی ڈراموں میں میں ایک جیسے ہی غیر مہذب موضوعات دکھائے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ڈراموں میں غلط چیزوں کے علاوہ کچھ نہیں دکھایا جاتا۔ خاتون اول نے اعتراف کیا کہ…

ارطغرل جیسے ڈرامے نہ بننے میں اگر انڈسٹری قصوروار ہے تو عوام بھی ہیں

پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے کہا کہ ارطغرل دیکھنے کے بعد آج کل ہر شخص ہماری انڈسٹری کے خلاف ہوگیا ہے کہ ہم ایسے ڈرامے کیوں نہیں بناتے جبکہ ایسے ڈرامے نہ بننے میں اگر انڈسٹری قصوروار ہے تو عوام بھی ہیں۔ ترکی کے ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘…

کاش ننھی زینب کا خون چیخ چیخ کردرندوں کوہمیشہ کیلئے تکلیف دے، عدنان صدیقی

کراچی: زیادتی کے بعد قتل ہونے والی چارسدہ کی ڈھائی سالہ زینب کے لیے شوبز فنکاروں نے آواز اٹھاتے ہوئے حکومت سے ایک بار پھر زیادتی کے مجرموں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔گزشتہ روزچارسدہ میں اغوا کی گئی ڈھائی سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش ملی…

لیجنڈ مزاحیہ اداکار لطیف منا انتقال کر گئے

سندھی اور اردو ڈراموں کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار لطیف منا 75 برس کی عمر میں طویل عرصے تک بیمار رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔ لطیف منا قیام پاکستان سے قبل 1945 میں سرکاری ملازم عبدالعزیز آخوند کے ہاں کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے۔ لطیف

’میرا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا‘

اپنے مختلف بیانات سے آئے دن خبروں میں رہنے والی لولی وڈ اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے اور وہ اسے ریکور نہیں کرپارہیں۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ ’میرا سوشل میڈیا اکاؤنٹ دی میرا جی ہیک ہوگیا، میں کئی ماہ سے

علی ظفر کی شکایت پر دائر مقدمے میں عفت عمر کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی سیشن کورٹ نےگلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مذموم مہم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر دائر کیے گئے مقدمے میں اداکارہ عفت عمر کی ضمانت منظور کرلی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے 28