براؤزنگ ٹیگ

Deaths

مریدکے: مکان میں آگ لگنے سے 2 بچیاں جھلس کر جاں بحق

شیخوپورہ: تحصیل مریدکے میں 2 مقامات پر آگ لگنے سے 2 بچیاں جاں بحق اور 2 مزدور جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلی آگ جی ٹی روڈ پر نجی بینک کے قریب 2 منزلہ مکان کی بالائی منزل میں لگی جس سے 2 بہنیں ایک سالہ زویا اور 3سالہ فضا جھلس کرجاں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں وادی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، بھارتی فوج نے تینوں نوجوانوں کو ضلع…

میکسیکو میں پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، 23 افراد ہلاک

میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ میکسیکو کے اولیووس اسٹیشن پر پیش آیا جہاں ٹرین کے گزرتے ہوئے پل کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی کئی…

موٹر وے ایم ون پر مسافر بس کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق

موٹروے ایم ون پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار بس لاہور سے مردان جارہی تھی کہ موٹروے ایم ون پر برہان انٹرچینج کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد…

بنگلا دیش میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 26 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش کے دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ریسکیو…

میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج، فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

میانمار میں منتخب حکومت کو ہٹانے کے 3 ماہ گزرنے کے باوجود عوام فوجی حکمرانی تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں جہاں ایک بڑے مظاہرے پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ میانمار میں عوامی سطح پر سیکیورٹی فورسز کی…

یورپ جانیوالے 3 پاکستانی ترک فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق

گوجرہ: غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں ترک سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 پاکستانی نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ گوجرہ کا رہائشی علی رضا اس کا بھائی اور دیگر افراد یورپ جاتے ہوئے ماکو پہاڑی سے ترکی داخل ہو رہے تھے کہ ترک بارڈر سیکیورٹی…

ترکی؛ فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جاں بحق

مینگورہ: ترکی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ترکی کی فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ سے 16 پاکستانی مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے جن میں سے چار کا تعلق سوات سے تھا۔ جمشید اور ایوب کا تعلق کانجو، صدام کا پانڑ…

افغانستان میں سیکیورٹی فورس کے اہلکار کے گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار کے گھر پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ بغلان صوبے میں مسلح افراد نے سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار کے گھر پر حملہ کردیا جس کے جواب میں اہل خانہ نے بھی حملہ…

اسرائیل: مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک

اسرائیل کے مشرقی حصے میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ 'اے ایف پی' کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے آغاز کے بعد جبل الجرمق (ماؤنٹ میرن) میں نامور یہودی عالم شیمَن بار یوشائی کے مزار…