براؤزنگ ٹیگ

crime

شیخوپورہ: دکاندار نے کھیل کود سے تنگ آکر بچے پر تیزاب پھینک دیا

شیخوپورہ: قلعہ ستار شاہ میں ایک دکاندار نے محض بچوں کے کھیل کود سے تنگ آکر 5 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق قلعہ ستار شاہ میں بچے ایک دکان کے باہر کھیل کود کے دوران شور کر رہے تھےکہ دکاندار امتیاز غصے میں آگیا اور اس نے بچوں…

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں بڑھ گئی، ڈکیتی مزاحمت پر پولیس اہلکار شہید

عید قریب آتے ہی کراچی میں لوٹ مار کی وار داتیں بڑھ گئیں، لیاری میں ڈاکووں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید اور بچے سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ لیاری نیاآباد میں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ اس دوران پولیس اہلکار…

سعودی عرب: سوشل میڈیا پر بغیر اجازت کسی کی تصویر شیئر کرنے کی سزا!

ریاض: سعودی عرب میں بغیر پوچھے یا کسی کو بدنام کرنے کی غرض سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنے پر ایک سال جیل اور 5 لاکھ ریال جرمانے کی سزا مقرر ہے۔ سعودی قانونی مشیر اور وکیل حمود الخالدی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کئی صارفین خلافِ قانون…

فیصل آباد: نہر میں پھینکے جانیوالے بچے تاحال نہ مل سکے، باپ کیخلاف مقدمہ درج

شیخوپورہ کے قریب اپنے 4 بچوں کو قتل کر کے نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ کے خلاف اس کی بیوی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ باپ کی جانب سے قتل کرکے نہر میں پھینکے گئے 4 بچوں کی دن بھر تلاش جاری رہی، پولیس کے مطابق ریسکیو 1122…

سستی سے کام کیوں کیا؟ اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنیوالا 10 سالہ لڑکا تشدد سے ہلاک

فیصل آباد میں اینٹوں کے بھٹے پر منشی کے مبینہ تشدد سے 10 سالہ کمسن ملازم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹھیکری والا میں بھٹے کے منشی نے بچے کو سست روی سے کام کرنے پر آہنی راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم…

کراچی: گزشتہ ماہ شریف آباد میں خاتون پروفیسر کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے 21 اپریل کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت کے قتل کا کیس حل کرلیا، خاتون پروفیسر نسرین نگہت زوجہ…

جموں کشمیر: پولیس نے غیر قانونی شراب بنانے والے کو گرفتار کر لیا

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں پولیس نے غیر قانونی شراب کے ساتھ اشرداس نامی ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ جموں کے ضلع کشتواڑ میں پولیس نے شراب کی 20 بوتل کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کر لیا، پولیس کا کہنا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ٹاگود…

بھارت: ریمیڈیسیور انجیکشن چرانے والا ملزم گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں ایک رکشہ ڈرائیور نے ٹی وی پر دواؤں کی قلت کے بارے میں سنا تو ریمیڈیسیور انجیکشن چرانے کے لیے نکل کھڑا ہوا تاہم اپنے مقصد میں ناکام رہا۔ ٹی وی پر دوائیوں کی قلت کی خبریں سن کر رکشہ ڈرائیور نے ریمیڈیسیور انجیکشن چرانے کے…

کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی، ورلڈ انڈیکس میں 115 ویں نمبر پر آ گیا

کراچی: جرائم کے واقعات میں مسلسل کمی کے باعث انٹرنیشنل کرائم انڈیکس میں شہر قائد 115 ویں نمبر پر آ گیا۔ انٹرنیشنل کرائم انڈیکس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی کا کرائم انڈیکس بہتر ہو کر 53.70 پر آ گیا ہے۔کراچی 2014 میں کرائم…

برطانوی حکومت نے 22 کرپٹ افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

لندن: برطانوی حکومت نے 22 کرپٹ افراد پر پابندیاں عائد کر دیں۔ وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ عالمی انسداد بدعنوانی اقدامات کے تحت بائیس کرپٹ افراد پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ ڈومینک راب کے مطابق بدعنوان افراد کا تعلق روس، جنوبی افریقا،…