تماشائی سماجی فاصلے کا اصول نظر انداز کرنے لگے
کراچی: پی ایس ایل 6 میں تماشائی سماجی فاصلے کا اصول نظر انداز کرنے لگے جب کہ پہلے میچ میں لوگ تیز دھوپ کی وجہ سے سائے کے متلاشی رہے۔
کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ میں دونوں ٹیموں کے سپورٹرز کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی،…