براؤزنگ ٹیگ

covid19

کورونا متاثرہ کچھ مریضوں میں شدت کم کیوں ہوتی ہے ؟ ممکنہ وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن : ماہرین صحت نے ان وجوہات کا پتہ لگا لیا ہے جس کی وجہ سے کورونا سے متاثرہ کچھ مریضوں میں وائرس کی شدت کم ہوتی ہے یا بہت معمولی علامات نظر آتی ہیں۔ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ19 کے حوالے سے ایک پہلو وبا کے آغاز سے ماہرین…

کووڈ 19 سے صحت یاب افراد کے لیے اچھی خبر

کووڈ 19 سے متاثر ہونا ایک خوفناک تجربہ ہوسکتا ہے تاہم اس سے صحت یاب ہونے والے افراد کو ماہرین نے اچھی خبر سنا دی۔ جاپان میں حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے علم ہوا کہ کرونا وائرس کی وبا کے آغاز میں کووڈ سے بیمار ہونے والے 97 فیصد افراد…

اسلام آباد کی نصف آبادی کی ویکسی نیشن کیلئے ہنگامی پلان تیار

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا، نصف آبادی کی ویکسی نیشن کیلئے دو ماہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہنگامی ویکسی نیشن…

بھارت دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ کا مرکز بن گیا

بھارت دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نیا مرکز بن گیا ہے جہاں وبا سے اب تک ڈھائی کروڑ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ بھارت میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 43 لاکھ سے زائد جبکہ کورونا سےاموات 2 لاکھ 66 ہزار ہو چکی…

برطانیہ نے بھارت کیلئے سرحدیں کیوں بند نہیں کیں؟ بھانڈا پھوٹ گیا

نامور برطانوی صحافی نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے کورونا کیسز بڑھنے کے باوجود بھارت کے لیے سرحدیں بند نہ کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ برطانیہ کے معروف صحافی ریچل ویئر ماؤتھ کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کو بہت پہلے سے معلوم تھا کہ…

لاہور میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔لاہور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 23 فیصد سے زیادہ ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ صوبے میں مثبت کیسوں کی شرح 8 فیصد سے زائد رہی، صوبے میں مزید 52 اور…

پاکستان، کورونا نے مزید 76 افراد کی جان لے لی، 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 76 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30402 ٹیسٹ کیے گئے جن…

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ العمل رہےگا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ العمل رہےگا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکی جانب سے جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام مارکیٹس کے کاروباری اوقات رات 8 بجے تک ہوں گے، میڈیکل…

پاکستان، 30 سال اور زائد عمر افرادکی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

ملک میں 30 سال اور اس سے زائد عمر کے افرادکی کورونا ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہو گا۔ ​عید کی چھٹیوں کے بعد پنجاب اور اسلام آباد میں ویکسین مراکز دوبارہ کھل چکے ہیں جبکہ ایکسپو سینٹر کراچی میں بھی ویکسینیشن کا عمل جاری…

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نئے جرمانے اور سزائیں کیا ہیں؟

ریاض: سعودی عرب نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے گذشتہ برس سے مقرر کردہ ضوابط کی خلاف ورزی پر عائد ہونے والے جرمانوں اور سزا کے لائحہ عمل میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ برس کرونا وبا سے محفوظ رکھنے کی خاطر سماجی فاصلے کے اصول کی خلاف ورزی…