بلوچستان میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح صفر
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح صفر ہوگئی، صوبے میں تک میں کرونا وائرس سے 378 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کرونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے، صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان…