امارت میں کتنے لاکھ افراد کو کرونا ویکسین لگا دی گئی؟
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اب تک ملک میں 58 لاکھ سے زائد افراد کو کرونا وائرس ویکسین دی جاچکی ہے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جمعرات کو 3 ہزار 25 کووڈ 19 کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ جمعرات کو…