کرونا وائرس: 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1 ہلاکت رپورٹ
اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ کیسز کی تعداد 375 رہی جبکہ اس دوران صرف ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں…