پولیس کی طرف جوہاتھ بڑھائے گا توڑ دیا جائیگا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ رٹ آف گورنمنٹ قائم کرنے کیلئے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا ہے پولیس کی طرف جو ہاتھ بڑھائے گا توڑ دیا جائیگا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ گذشتہ پانچ سے سات دنوں میں ہونیوالے واقعات پر جے […]