سینیٹ الیکشن: شہباز شریف نے ن لیگی امیدواروں کے ٹکٹس پر دستخط کر دیے
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات کے لیے نامزد تمام لیگی امیدواروں کے ٹکٹس پر دستخط کر دیے۔ شہباز شریف نے ن لیگی امیدواروں کے ٹکٹس پر دستخط قومی احتساب بیورو (نیب) عدالت میں پیشی کے موقع پر کیے۔
خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے…