براؤزنگ ٹیگ

bollywood

بالی وڈ فلموں کے بعد ماہرہ خان کی بھارتی ڈراموں میں انٹری

سپر اسٹار ماہرہ خان بالی وڈ فلموں کے بعد اب بھارتی ڈراموں میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی چینل کی جانب سے پاکستان کی نامور اداکارہ کے ہمراہ سیریز کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت ماہرہ خان بھارتی تھیٹر ڈرامے ’یار جولاہے‘…

شلپا شیٹھی کے اہل خانہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

بالی وڈ کی مقبول اداکارہ شلپا شیٹھی کے اہل خانہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ادکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اہل خانہ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ گزشتہ 10 دن ہمارے اہل خانہ…

’جب کرینہ نے خواہش کی کہ شاہ رخ کا گھر ان کا ہوجائے‘

اگرچہ بالی وڈ اسٹار سیف علی خان اور ان کی اہلیہ کرینہ کپور ایک عالیشان گھر کے مالک ہیں لیکن اس کے باوجود کرینہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے لندن میں مقیم گھر کے اپنا ہونے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں۔ ماضی میں کرینہ سے ایک انٹرویو کے دوران…

بالی وڈ اداکار کی کورونا میں مبتلا بھائی کیلئے ٹوئٹر پر بیڈ کی اپیل

بالی وڈ کے اداکار منجوت سنگھ کو کورونا میں مبتلا بھائی کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں بستر دلانے کیلئے ٹوئٹر پر اپیل کرنی پڑگئی۔ بھارت میں روز بروز کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور صورتحال مزید ابتر ہوتی جارہی ہے۔ صحت کی سہولیات بھی بری طرح…

بھارتی گلوکار بھی سارہ خان کی خوبصورتی کے معترف

معروف اداکارہ سارہ خان کو پاکستان میں تو شہرت حاصل ہے لیکن پڑوسی ملک بھارت میں بھی ان کے مداح موجود ہیں۔بالی وڈ کے مقبول ترین گلوکار گورو رندھاوا کے حالیہ تبصرے سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اور ویڈیو…

رشی کپور بظاہر سخت لیکن نرم لہجے کے انسان تھے: جوہی چاؤلہ

بالی وڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کا کہنا ہے کہ رشی کپور بظاہر سخت نظر آتے تھے لیکن درحقیقت وہ نرم مزاج کے مالک تھے جو اکثر سیٹ پر میری ٹانگ کھینچا کرتے تھے۔ جوہی چاؤلہ نے رشی کپور کے ساتھ کام کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ دوران شوٹنگ ایک بار…

بڑے دل والے پڑوسیوں کا شکریہ، سوارا بھاسکر بھی پاکستانیوں سے متاثر

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے موقع پر پاکستانیوں کے ہمدردانہ پیغامات سے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بھی متاثر ہوگئیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سوارا بھاسکر نے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔ اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ اس تباہ کن…

اکشے سے پریانکا تک: بالی وڈ اداکاروں کی پہلی تنخواہ کیا تھی؟

دنیا بھر میں گلوکاروں، اداکاروں ، کھلاڑیوں اور صنعت کاروں کی کمائی ہمیشہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے ۔ ان خبروں میں بالی وڈ کے اداکار بھی اب پیچھے نہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بہت سے کامیاب ترین اداکار جو اس وقت ایک فلم کا معاوضہ…

کرینہ نے سیف اور تیمور کے ہمراہ دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور بڑے بیٹے تیمور کے ہمراہ چھوٹے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ کرینہ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ میرا چھٹی کادن کچھ ایسا ہے،…

’جب دنیاکورونا سے نمٹ رہی تھی تو ہم کورونا اور کرینہ دونوں سے نمٹ رہے تھے‘

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ جب دنیاکورونا سے نمٹ رہی تھی تو ہم کورونا اور کرینہ دونوں سے نمٹ رہے تھے۔ عامر خان جلد ہی اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا میں اداکارہ کرینہ کپور کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گے ۔ لال سنگھ چڈھا ہالی وڈ فلم…