تازہ ترین

وزیراعظم نے فوج اور اداروں کیخلاف مہم کو ناقابل برداشت قراردیدیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے فوج اور سربراہ کیخلاف بیرون ملک غلیظ مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کیخلاف مہم ناقابل برداشت اور اداروں کیخلاف ساز ش کا تسلسل ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اداروں اور ان کے سربراہوں کو اپنی گندی سیاست […]

Read More