پاکستان

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور کی انسداد دہشتگر دی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں عمران خان ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد: عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ عمران خان نے اسلام آباد کے پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں۔درخواستوں کی سماعت کیلئے دو رکنی اسپیشل بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے، بینچ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انور حسین پرمشتمل ہے۔بیچ کچھ دیر بعد حفاظتی ضمانت کی […]

Read More
پاکستان

آئی جی پنجاب کی جانب سے عمران خان کے گھر تک رسائی کیلئے درخواست دائر

آئی جی پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر تک رسائی کیلئے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ آئی جی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ جائے وقوعہ اور عمران خان کے گھر بغیر کسی رکاؤٹ رسائی کی اجازت دی جائے، جائے وقوعہ پر کالعدم تنظیم کے […]

Read More
پاکستان

توشہ خانہ کیس! عمران خان کی 2 درخواستیں دائر

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے توشہ خانہ کیس میں دو درخواستیں دائر کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال توشہ خان کیس کی سماعت کررہے ہیں

Read More