امریکا میں شدید گرمی کے باعث ایک تہائی آبادی کو گھروں میں رہنے کا مشورہ
10 کروڑ سے زیادہ امریکی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ شدید گرمی کے باعث چار دیواری کے اندر محدود رہیں۔ 10 کروڑ 70 لاکھ سے زائد افراد یا امریکا کی ایک تہائی آبادی کو خبردار کیا گیا کہ شدید گرمی اور زیادہ نمی کے باعث چار دیواری سے باہر…