افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی!
افغانستان میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی ، جس سے اب تک 250 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔
غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیکا میں گزشتہ روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن…