روس کا افغان طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنےکی جانب بڑا قدم
روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا گیا ہے۔
ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخروا کےمطابق اقدام دوطرفہ تعلقات کی مکمل…