پاکستان

میری عمر 77 سال ، 3 اسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں ،پرویز الٰہی کا عدالت میں بیان

احتساب عدالت لاہور میں چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف گجرات منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ۔نیب کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ مانگا گیا تو عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو روسٹرم پر بلایا۔اس موقع پر جج نے کہا کہ آپ کو کھڑے ہونے میں مسئلہ تو […]

Read More