اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے اعظم سواتی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ خصوصی مرکزی جج راجہ آصف محمود نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بغاوت پر اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمے میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے، […]