تازہ ترین کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کی پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دی دی، بھارت نے پاکستان کے خلاف میچ آخری گیند پرجیتا، ویرات کوہلی 82 رنزکے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ ہاردک پانڈیا نے 40 رنز کی ذمہ دارانہ باری کھیلی۔ پاکستان کے درمیانے بلے بازوں افتخار احمد اور شان مسعود […]

Read More