کھیل

377 ہفتے نمبر ون، نوواک جوکووچ نے اسٹیفی گراف کا ریکارڈ برابر کردیا

پیرس: نوواک جوکووچ نے 377 ہفتے بطور نمبرون پلیئر بن کر اسٹیفی گراف کا ریکارڈ برابر کردیا۔ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے 377 ہفتے بطور نمبرون پلیئر بن کر سابق جرمن اسٹار اسٹیفی گراف کا ریکارڈ برابر کرلیا۔ مزید ایک ہفتے نمبرون رہنے پر ان سے آگے بڑھ جائیں گے۔گزشتہ روز جاری رینکنگ میں سربیئن اسٹار […]

Read More