چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنیوالا بھائی گرفتار
چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنیوالا بھائی گرفتار کرلیاگیا ۔چونیاں میں بھائی نے اپنی اٹھارہ سالہ بہن کو قتل کردیا ، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیاہے ۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جسے بھائی نے قتل کردیا لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔