پاکستان

فوجی ٹرائل کیخلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا ، واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ فوجی ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ فیصلے کا فائدہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکو ہوا ہے ۔فیصل واوڈا نے کہا کہ انٹر نیشنل کورٹ میں کلبھوشن کا کیس کمزور ہوگیا ہے ۔عطاءاللہ تارڑ نے فیصل واوڈا کے بیان کے تائید کی اور کہا کہ وہ حکومت سے اپیل کرتے […]

Read More
تازہ ترین

کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان کی بھارت میں دہشتگردی کا ثبوت ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان کی بھارت میں دہشتگردی کاثبوت ہے لہذا بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ ریمارکس غیر ضروری اور بے بنیاد ہیں اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ آج صبح 149 پاکستانیوں کو سوڈان […]

Read More