پاکستان

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے ، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کشمیری کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے ۔برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے ۔سابق وزیراعظم کی بریفنگ میں درجنوں پارلیمنٹ نے شرکت کی ۔کنٹرول […]

Read More
تازہ ترین

آزاد جموں کشمیر کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

آزاد جموں کشمیر کے نئے مالی سال کا بجٹ آج قانون ساز اسمبلی میں پیش کیاجائیگابجٹ پیش کیے جانے سے چند گھنٹے قبل کرنا ریٹائرڈ وقار احمدنور کا بطور وزیر خزانہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔بجٹ دستاویزات کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 232 ارب روپے سے زائد […]

Read More
دنیا

بھارتی حکومت کو سفارتی محاذ پر بڑا دھچکا

بھارت کی سرکار کو سفارتی محاذ پر بڑا دھچکا لگ گیا۔پاکستان دوست ملک چین نے کشمیر پر قبضے کو قانونی قرار دینے کی کوشش کو ناکام بناتے ہو ئے کشمیر میں ہونے والے جی 20سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔چین کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ علاقے میں جی ٹوئنٹی اجلاس […]

Read More