پاکستان

سابق صدر کی طبیعت بہتر ، ہسپتال سے گھر منتقل

آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرکو صحت کی خرابی کے باعث 27 ستمبر کو کلفٹن کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کیا گیا۔ آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر ہسپتال گھر منتقل […]

Read More
دنیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کیلئے موسمیاتی انصاف کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے، اب ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی بخار سیلاب سے کہیں زیادہ جانیں خطرے […]

Read More
پاکستان

ججز کی تعیناتی کا مسئلہ طول پکڑ گیا ، مزید دو ججز نے خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے دو ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے دونوں ممبران نے خط میں فوری تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ججز کی خالی […]

Read More
پاکستان

وزیر داخلہ کا پنجاب حکومت کیخلاف اہم اقدام

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان اور پنجاب حکومت کے لائحہ عمل سے متعلق کے حوالے سے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان 12 سے 17 اکتوبر کے درمیان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے والے ہیں ، عمران خان اسلام آباد پر چڑحائی کر […]

Read More
پاکستان

شہری کی عمران خان سےوزیر اعلیٰ محمود خان کیخلاف شکایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر نے ڈی آئی خان سے واپسی پر ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی تھی عمران خان کو مقامی بچوں نے دیکھ کر ہجوم اکٹھا کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے […]

Read More
پاکستان صحت

ڈینگی کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے مزید 220 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں ماہ کیسز کی تعداد 6273 ہوگئی۔ نئے کیسز کے بعد رواں برس کیسز کی تعداد 8480 ہوگئی ہے جبکہ شہر میں اب تک ڈینگی وائرس سے 36 ہلاکتیں بھی ہوچکی ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد وشمار […]

Read More
صحت

کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی، مہلک وائرس مزید 9 جانیں نگل گیا

کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں دن بدن تیزی آتی جا رہی ہے، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کورونا کے مریضوں کی شرح 4 فیصد کے قریب پہنچ گئی، جبکہ ایک دن میں 9 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارۂ صحت کی روزانہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

Read More
صحت

کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 افراد جاں بحق، مزید 392 افراد میں وائرس کی تشخیص

کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ مہلک وائرس کی مزید 392 افراد میں تشخیص ہوئی۔ قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) کی روزانہ کی بنیاد پر جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13822 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں مزید 392 افراد میں مہلک […]

Read More
صحت

ملک میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر خطرناک، ایک دن میں 8 اموات

ملک میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر خطرناک صورت اختیار کر گئی، آخری 24 گھنٹوں کے دوران 8 اموات ہو گئیں۔ قومی ادارۂ صحت کی آج کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ اس عرصے میں 761 افراد میں کورونا کی تشخیص […]

Read More