انٹرٹینمنٹ

لیب میں تیار کردہ چکن انسانی صحت کیلئے محفوظ ہے یا؟؟

امریکہ میں لیبارٹری میں تیار کیے گئے گوشت کے ایک پراڈکٹ کو انسانی خوراک کے اعتبار سے محفوظ قرار دیا گیا ہے۔امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ انڈمنسٹریشن نے سیل کلچرڈچکن کو محتاط معائنے کے بعد منظوری دی ہے۔اس چکن کو سٹیل کے ڈبوں میں اپ سائیڈ فوڈر نامی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے۔اسے بنانے […]

Read More