دنیا معیشت و تجارت

اب پاکستانی گوشت ملائشین مارکیٹ میں آرہا ہے ، ملائشین ہائی کمشنر

ملائیشین ہائی کمشنر محمد اظہر مزلان نے کہا ہے کہ اب پاکستانی گوشت ملائیشیا کی مارکیٹ میں آرہا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان ملائیشیا تعلقات کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اظہر مزلان نے کہا کہ چین اور بھارت ہماری بڑی برآمدی منڈیاں ہیں، ملائیشیا میں 50 ہزار پاکستانی روزگار کما رہے ہیں۔محمد […]

Read More
پاکستان

پاکستانی نگران وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر آج برسلز پہنچیں گے

پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 3 روزہ دورے پر آج یورپی دارالحکومت برسلز پہنچیں گے۔ان کے برسلز کے دورے کا بنیادی مقصد یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے زیر اہتمام تیسرے یورپی یونین انڈو پیسفک منسٹریل فورم میں شرکت کرنا ہے۔ جلیل عباس جیلانی اپنے تین روزہ دورے میں بیلجیئم کے ساتھ دوطرفہ […]

Read More
کھیل

6 پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جبکہ 9 پاکستان روانہ ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑی کل آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوں گے جب کہ 9 کھلاڑی پاکستان روانہ ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان شاہین آفریدی، بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، عامر جمال اور وسیم جونیئر کل نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔شان مسعود، عبداللہ شفیق، امام الحق، سعود شکیل، سرفراز […]

Read More
پاکستان

پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس آج سے شروع ہو رہی ہے

وزارت خارجہ میں پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس آج ہو رہی ہے جو 6 جنوری تک جاری رہے گی۔وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں کے اہم دارالحکومتوں سے پاکستانی سفیروں کو مدعو کیا گیا ہے۔ کانفرنس کا آغاز وزیر خارجہ کی تقریر سے ہوگا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اس سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے گئے

ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2027 سے ای پاسپورٹ کا اجراءلازمی ہو جائے گا، اس حوالے سے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔کراچی پاسپورٹ آفس کے دورے کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مشہور پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

مشہور پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی اور ڈاکٹر فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔اداکارہ نے اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کیا۔ابتدائی طور پر، انہوں نے 22 دسمبر کو اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس میں […]

Read More
کھیل

پاکستانی خواتین کرکٹر فاطمہ ثناءکا نیوزی لینڈ میں معاہدہ

پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء نے نیوزی لینڈ میں کینٹربری میجیشینز سے معاہدہ کر لیا۔فاطمہ ثنا ویمنز سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹربری میجشینز کی نمائندگی کریں گی۔قومی ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو پہلے 6 میچز کے لیے سائن کرلیا گیا ہے۔فاسٹ باو¿لر فاطمہ ثناءقومی ٹیم کے ساتھ دورہ نیوزی لینڈ پر تھیں۔اس حوالے […]

Read More
پاکستان دنیا

پاکستانی لیڈروں کے انتخابی میں ہمارا کردار نہیں ، امریکہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کردار نہیں ہے ۔ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان کیساتھ بات چیت جاری رکھیں گے ۔میتھیو ملز کا مزید کہنا […]

Read More
کھیل

پاکستانی وویمن کرکٹرز کی نیوزی لینڈ میں سیر اورشاپنگ

دورہ نیوزی لینڈ پر موجود پاکستان وویمن کرکٹرز نے کوئنز ٹاﺅن میں اسنکائی لائن کنڈولا میں چیئرلفٹ پر سیر کی ۔ پاکستان وویمن کرکٹرز نے مقامی مال سے شاپنگ بھی کی پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کل کوئنز ٹاﺅن میں ٹریننگ سیشن کریگی جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخر ی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں ، ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی کرسٹا لینا جارجیو ا نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔سٹالینا جارجیو ا نے کہا کہ پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں تاہم پاکستان کیساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کا اہم مسئلہ ٹیکس کا ہے ملک […]

Read More