دنیا

غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے ، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بند ی ضروری ہے ایسا لگتا ہے کہ کچھ حکومتیں اسے ترجیح کے طورپر نہیں دیکھ رہیں۔فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے ایک قابل اعتبار روڈ میپ بھی ہونا چاہیے ۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے […]

Read More
دنیا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گٹار اُٹھالیا

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے میوزک ڈپلومیسی ، کیلئے گٹار اُٹھالیا ۔امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کیساتھ اپنی مہارت اسوقت دکھائی جب انہوں نے میوزک ڈپلومیسی کا ایک نیا اقدام شروع کیا جس کے ذریعے امریکا ، چین اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں اعلیٰ فنکار بھیجے گا۔امریکا کے وزیر خارجہ […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

امریکی شہر نیویارک میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روسی ہم منصب سرگئی لائروف سے ملاقات ہوئی ہے ۔اس ملاقات کے حوالے سے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی […]

Read More
پاکستان

وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے نیویارک میں ملاقات

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلاﺅں کیساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان سعودی عرب تعلقات کی اہم اہمیت پر زور دیا اور تمام شعبوں بالخصوص معیشت […]

Read More
دنیا

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب متوقع

ایران کے وزیر خارجہ کا 17 اگست کو سعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان ہے ۔ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ریاض کے دورے کی تاریخ کا سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے ۔جون میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کا دورہ کیا تھا ۔ایران اور سعودی عرب کے درمیان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان

نگران وزیر خارجہ بن گئی تو پاکستان کے اثاثے بڑھا دونگی ، حریم شاہ

دبئی : ملک میں نگران سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں ایسے میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے ، ٹویٹر پر کی گئی ایک پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف چھ ماہ کیلئے پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بنادیاگیا تو وہ پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں […]

Read More
دنیا

ایران کے وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیر خارجہ امیر عبدالہیان تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ پہنچنے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔اس موقع پر وزارت خارجہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے وزارت خارجہ میں پودا بھی لگایا ۔

Read More
تازہ ترین

قرآن پاک کی بے حرمتی بلاول کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے تحفظات کا اظہار

وزیر خارجہ بلاول نے ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ بلاول نے بتایا کہ ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے خود ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔وزیر خارجہ نے ڈنمارک اور دیگر یورپی ملکوں میں قرآن پاک کی بے […]

Read More
پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کرینگے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کرینگے وزیر خارجہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کرینگے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرینگے ۔دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے […]

Read More
تازہ ترین

امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔اس موقع پر انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کیساتھ تعمیری ، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی معیشت کی بحالی ، افغانستان اور علاقائی خدشات سمیت مشترکہ تحفظات پر […]

Read More