تازہ ترین

توشہ خانہ کیس ، نیب کو نواز شریف سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

توشہ خانہ کیس، نیب کو نواز شریف سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کو نواز شریف سے متعلق رپورٹ ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت […]

Read More
تازہ ترین

نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیاگیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیاگیا ، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیئے ۔قائم مقام صدر نے نیب ترممی آرڈیننس 2023 وزیراعظم کی ایڈوائس پرجاری کیا وزارت قانون وانصاف کا کہنا ہے کہ نیب قوانین کے تحت گرفتار ملزم کو 14 کی بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر […]

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی کیخلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا

پرویز الٰہی کیخلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ۔نیب نے اسٹیٹ بینک سے پرویز الٰہی سمیت 9 اہم شخصیات کا بینک ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔دو پراپرٹی ٹائیکونز کے بینک ریکارڈ اور ٹرانز یکشنز کے ریکارڈ طلب کیے گئے ہیں ۔اسٹیٹ بینک سے پنجاب میں موجود تمام بینکوں سے غیر ملکی ٹرانزیکشنز کا […]

Read More
تازہ ترین

عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش ہونگے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارآمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے سلسلے میں آج نیب لاہور میں پیش ہونگے ۔نیب عثمان بزدار کیخلاف نو ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے پر تحقیقات کررہاہے ۔سابق وزیراعلیٰ کو آج نیب لاہور میں طلبی کانوٹس لاہور اور ڈی جی خان میں ان کی رہائش گاہ […]

Read More
جرائم

نیب کا عثمان بزدار کو ایک مرتبہ پھر طلبی نوٹس

نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایک مرتبہ پھر طلبی نوٹس جاری کردیا ۔عثمان بزدار کو اثاثہ جات انکوائری میں پانچ جون کو دسویں مرتبہ نیب لاہور نے طلب کیاہے ۔نیب کی جانب سے طلبی پر عثمان بزدار صرف دو مرتبہ پیش ہوئے ۔نیب طلبی کے نوٹس عثمان بزدار کی لاہور اور ڈی […]

Read More
تازہ ترین

نیب نے عمران خان کو 18 مئی کو طلب کرلیا

نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل اٹھارہ مئی کو طلب کرلیا ۔ عمران خان کو نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل میں طلب کیاگیاہے۔عمران خان کو کیس سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔رپورٹس کے مطابق نوٹس میں عدم حاضری کی صورت میں قانونی کارروائی کی وارننگ […]

Read More
تازہ ترین

پی پی سمجھتی ہے نیب کو بند کرنا ہوگا ، بلاول بھٹو زررداری

اسلام آباد: وزیر خارجہ وچیئرمین پاکستان پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی پی شروع سے نیب کیخلاف ہے پی پی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرناہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میںبہت سے سیاہ روز ہیں ، پی پی اصولی طورپر کبھی خوشی نہیں مناتی جب […]

Read More
پاکستان

نیب نے پھر عثمان بزدار کوطلب کرلیا

اسلام آباد: نیب لاہور نے ایک بارپھر بزدار کو طلب کرلیا، جس کا نوٹس بھی جاری کردیا، نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق بزدار کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کی انکوائری کیلئے طلب کیاگیا ہے۔ نوٹس کے مطابق عثمان بزدار کو بائیس مارچ کو دن گیارہ بجے نیب […]

Read More
پاکستان

نیب راولپنڈی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کل طلب کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیاگیا ہے۔نیب کی جانب سے عمران خان کو ذاتی طورپر طلب کرتے ہوئے نوٹس ان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا ہے جس میں کہاگیا […]

Read More
پاکستان

نیب کی عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا

لاہور:غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں نیب لاہور نے وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کردی۔نیب نے عثمان بزردارلائسنس کیس میں بزدار کی عبوری ضمانت پر اپنا جواب احتساب عدالت لاہور میں جمع کروادیا۔جواب کے مطابق عثمان بردار کے خلاف انکوائری قانون کے مطابق شروع ہوئی اور انکوائری کے […]

Read More