جرائم

کراچی ، نومبر میں جرائم کی سات ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ

سی پی ایل سی نے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں نومبر میں جرائم کی سات ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں ۔کراچی میں ڈکیتی اور ذاتی جھگڑے کے واقعات میں 52 افراد کو قتل کردیا گیا جبکہ کار لفٹرز نے شہر سے 26 گاڑیاں چھینی اور 163 گاڑیاں چوری کی گئیں […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں 10 نومبر کو چھٹی ہوگی ، نوٹیفکیشن جاری

اسموک کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دس نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔لاہور ، ننکانہ صاحب ، شیخو پورہ ، قصور ، گوجرانوالہ میں دس نومبر کو اسموگ کے سبب چھٹی ہوگی ۔اور نارووال میں بھی دس نومبر کی اسموگ کے سبب چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے۔لاہور ڈویژن اور دیگر […]

Read More
پاکستان

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہوگئی جس کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے ،احسن اقبال نے کہا کہ نگراں حکومتیں بھی نوے دن کی آئینی مدت سے اوپر نہیں جائیں گی ۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ انتخابات کیلئے […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی اگلے ماہ نومبر سے ملک میں شدید سردی کی لہر کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے ماہ نومبر سے ملک میں شدید سردی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔  محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں برس موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا خدشہ ہے، نومبر کے دوسرے ہفتے سے پورے ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے، نومبر کے پہلے […]

Read More
دنیا

تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، یہ کمی امریکی مفادات کے خلاف ہے۔ امریکی صدرجو بائیڈن نے تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی, امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے  جو بائیڈن […]

Read More