تازہ ترین

میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

میانوالی ائیربیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہو اہے ۔چار نومبر کو میانوالی میں پاکستان ائیر فورس ٹریننگ ائیر بیس پر دہشتگرد حملے میں استعمال کیے جانے والے غیر ملکی اسلحہ سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔میانوالی حملے میں مارے جانیوالے دہشتگردی سے غیر ملکی اسلحہ ملا جو امریکی ساختہ […]

Read More
جرائم

میانوالی میں بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

میانوالی میں ناخلف بیٹے نے با پ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔افسوسناک واقعہ داﺅد خیل پیش آیا جہاں بیٹے نے باپ کی جان لے لی واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل مین لیکر ہسپتال منتقل کردیا ، ملزم کیخلاف […]

Read More
تازہ ترین

درجن بھر دہشتگردوں کا میانوالی چیک پوسٹ پر حملہ ، 2 حملہ آور ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل شہید

پنجاب پولیس نے میانوالی کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا ۔حملے میں ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان شہید ہوگئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 10 سے 12 دہشت گردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تو چھت پر تعینات جوان کی فائرنگ سے دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی […]

Read More
پاکستان

میانوالی ، 100 جوڑوں کی اجتماعی شادی

میانوالی میں ایک سماجی تنظیم کے زیر اہتمام 100 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔اس تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عبدالکریم کنڈی اور سابق صوبائی وزیر امانت اللہ خان نے بھی شرکت کی ۔سماجی تنظیم کی جانب سے دلہنوں کو ایک لاکھ روپے مالیت کا جہیز بھی دیا گیا […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو سوچنا چاہیے کہ کراچی سے ان کے ووٹوں میں کمی کیوں آئی، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے یہ بات لمحہ فکریہ ہونی چاہیے کہ ان کے کھڑے ہونے کے باوجود کراچی سے ان کے ووٹوں میں کمی کیوں آئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ میانوالی کی نشست سے عمران خان کا استعفیٰ […]

Read More