تازہ ترین

بھارتی سپریم کورٹ ، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام درست قرار

نئی دہلی ، بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کی درخواستیں مسترد کردیں ۔بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کیلئے دائر اپیلوں پر متعصبانہ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا پانچ اگست 2019 کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ۔بھارتی سپریم کورٹ […]

Read More
دنیا

مقبوضہ کشمیر ، مسافر بس کھائی میں جاگری 36 افراد جاں بحق ، 19 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے ڈوڈہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 19 مسافر زخمی بھی ہوئے ۔گاڑی پونچھ سیکٹر سے پونچھ کے بانڈی چیچیاں گاﺅں جارہی تھی حادثہ سڑک کے کریش بار سے […]

Read More
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا ۔حادثہ روڈ پر پھسلن کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی یسوار دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی پہلے سے حادثے کی جگہ پر کھڑی ہوئی تھی ۔سکیورٹی فورسز نے بیا ن […]

Read More
دنیا

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہیلی کاپٹر میں تین افراد سوار تھے ، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے ۔رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیاہے۔

Read More
تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارکباد پیش کردی۔مقبوضہ کشمیرمیں وزیراعظم شہباز شریف،آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹس چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کے پوسٹرز چسپا کردیئے گئے۔کشمیری عوام نے وزیراعظم شہباز شریف کو افواج پاکستان کے نو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

یوم استحصال کشمیر: مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے

مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے، اس مناسبت سے دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں۔ مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 5 اگست 2019ء کو آئینی جارحیت کرتے ہوئے دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم […]

Read More
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی نہ تھم سکی، ایک اور نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ نہ تھم سکا، ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہمولہ میں ایک اور نوجوان کو بنیر کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کردیا گیا۔ واقعے کے بعد کٹھ پتلی انتظامیہ […]

Read More