پاکستان تازہ ترین

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی آج7ویں برسی

کراچی:پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔پاک فضائیہ کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو7برس بیت گئے انہوں نے لڑاکا طیاروں کی تربیتی برواز کے دوران جام شہادت نوش کیا۔18مئی1992کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے مئی2012کو پاک فضائیہ کے132ویں […]

Read More