کھیل

فیفا ورلڈ کپ:مراکش سے شکست پر اسپین نے کوچ کو فارغ کردیا

دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کے ہاتھوں سابق چیمپئن اسپیشن کو شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق ہسپانوی فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف16مرحلے کے مقابلے میں اسپیشن کو مراکش کے ہاتھوں پنالٹی ککس پر3-0کی شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں کا آغاز کردیا۔فیڈریشن […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ:برازیل جنوبی کوریا کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔اسٹیڈیم راس ابو عبود میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے چھٹے پری کوارٹر فائنل میں برازیل نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی۔برازیل کی جانب سے ونی جونیئر نے ساتویں منٹ میں گول کرتے […]

Read More
دنیا

فیفا ورلڈ کپ:جاپان نے اسپین کو2-1سے شکست دے دی

دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں جاپان نے اسپین کو2-1گول سے شکست دیدی ہے۔خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے گرو پ ای کے میچ میں جاپان نے سپین کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔اپین کی جانب سے الوارومورٹا نے 11ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو48ویں منٹ میں […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ:آسٹریلیا کے ڈنمارک کے خلاف فتح،ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی

دوحا:فیٹا ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائل حاصل کرلی۔الجنوب سٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیاں نے ڈنمارک کو0کے مقابلے میں 1گول سے شکست دی۔آسٹریلیاں کی جانب سے میتھیو لیکی نے60ویں منٹ میں گول سکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جو میچ کے […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ:میکسیکو نے سعودی عرب2-1گول سے شکست دیدی

دوحا:فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں میکسیکو نے2-1گول سے سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا۔قطر کے سٹیڈیم لوسیل میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں سعودی فٹبال ٹیم،میکسیکو سے 1-2سے شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔میچ کے آغاز سے ہی میکسیکو نے مخالف ٹیم کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا لیکن سعودی عرب […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ:امریکا نے ایران کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

دوحا:فیفا ورلڈ کپ امریکا نے ایران کو شکست دیکر راؤنڈ آف 16میں جگہ بنالی۔الثمامہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 35ویں میچ میں امریکا نے ایران کو0کے مقابلے میں 1گول سے شکست دیدی۔امریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کرسچن پولسگ نے38ویں منٹ میں کیا۔جیت کے بعد امریکا نے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ […]

Read More
دنیا کھیل

فیفا ورلڈ کپ:پرتگال نے گھانا کو2کے مقابلے میں 3گول سے شکست دیدی

دوحہ:فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال نے گھانا کے خلاف میچ جیت کر ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔میگا ایونٹ کے 15ویں میچ میں پرتگال نے گھانا کو2کے مقابلے میں 3گول سے شکست دے دی۔پرتگال کی جانب سے اسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے65ویں منٹ میں پینلٹی پر گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو73ویں […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپانی فینز کی سٹیڈیم میں کچرا اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

دوحا:فیفا ورلڈ کپ2022میں جاپان کے ہاتھوں جرمنی کو اپ سیٹ شکست کے بعد جاپنی فینز نے سٹیڈیم میں کچرا اٹھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔الخلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جاپان نے جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیکر تاریخی فتح سمیٹی […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ:200ڈالر کے لگژری خیموں سے شائقین غیر مطمئن

دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں 200ڈالر کے لگژری خیموں سے شائقین غیر مطمئن دکھائی دے ہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق موموٹے پلاسٹک سے بنے ہوئے ٹیٹس میں 2سنگل بیڈ اور ایک اسٹینڈ ہے جس پر ایک لیمپ رکھا ہے۔ پتلا سا کارپٹ کہیں کہیں سے اٹھا ہوا معلوم ہوتا کہ کیونکہ یہ مٹی اور بجری […]

Read More