دنیا

فرانس میں تارکین وطن کے خلاف قوانین سخت کیے جانے لگے

فرانس میں تارکین وطن کے خلاف قوانین مزید سخت کیے جانے لگے، ایوان زیریں نے بل منظور کر لیا۔یہ بل ایوان زیریں میں 186 کے مقابلے میں 349 ووٹوں سے منظور ہوا۔واضح رہے کہ فرانسیسی سینیٹ پہلے ہی امیگریشن قوانین کو سخت کرنے کے بل کی منظوری دے چکی ہے۔

Read More
دنیا

فرانس ، اسکولوں میں عبایا پر پابندی ، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی مذمت

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے فرانس میں اسکولوں میں عبایا پر پابندی کی مذمت کی ہے ایک بیان میں سربراہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی ابراہم کو پر نے کہا ہے کہ فرانس میں عبایا پر پابندی کا مقصد مسلم اقلیت کو ہراساں کرنا ہے ۔ابراہم کو پر کا کہنا […]

Read More
دنیا

فرانس میں 2 رہائشی عمارتیں گرنے کا واقعہ ،2 افراد ہلاک

فرانس کے شہر مارسیلے میں دھماکے کے بعد دورہائشی عمارتیں گرنے سے دو افراد ہلا ک ہوگئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمارتیں گرنے کے واقعے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، عمارتوں کے ملبے تلے چھ افراد کے دیئے ہونے کا خدشہ ہے ۔مقامی حکام کے مطابق عمارتیں گرنے کے […]

Read More
دنیا

فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے نیوز پیپر کیوسک اور ڈسٹ بن جلادیے۔ دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔فرانسیسی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں 120 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ اسی مظاہرین کو حراست […]

Read More
کھیل

فرانس کے وزیر نے ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کو غیر مہذب قرار دے دیا

فرانسیسی وزیر کھیل نے فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی ٹیم کو غیر مہذب قرار د ے دیا۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کی وزیر برائے ھیل امیلے اودیا کاستیرا نے کہا کہ ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کی جانب سے فرانسیسی کھلاڑی کیلن مباپے کا مذاق اڑانا ناشائستہ حرکت تھی۔فرانسیسی وزیر کھیل کا مزید کہا […]

Read More
کھیل

فرانس سے شکست کے باوجود مراکشی کھلاڑیوں کا سجدہ شکر:تصاویر وائرل

دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کو2.0گول سے شکست ہوئی۔البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراکش کو شکست دی تاہم مقابلے کے اختتام پر مراکشی ٹیم کے میدان پر سجدہ شکر ادا کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر […]

Read More