پاکستان

کرم: حلقہ این اے 45 میں ضمنی انتخاب، رائے شماری جاری، پی ٹی آئی، جے یو آئی میں کانٹے کا مقابلہ

کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں رائے شماری جاری ہے، سربراہ تحریک انصاف عمران خان اور جمعیت علماء اسلام کے امیدوار جمیل خان میں کاٹنے کا مقابلہ متوقع ہے۔ ضلع کرم میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ملک فخر زمان کے استعفی دینے کے بعد خالی ہونے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام 11 حلقوں میں ضمنی انتخاب پُرامن رہا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے تمام 11 حلقوں میں ضمنی انتخاب مجموعی طور پر پُرامن طریقے سے منعقد ہوا۔ الیکشن کمیشن نے 5 بجے رائے شماری کا وقت ختم ہونے کے بعد اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں […]

Read More
پاکستان

ضمنی انتخاب، عابد شیر علی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری

حالیہ ضمنی انتخاب میں عابد شیر علی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے، اور اس طرح ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر فیصل آباد نے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا

پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مططابق کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے […]

Read More