پاکستان

شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکال دیاگیا

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ۔اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے میمورنڈم جاری کردیا شیریں مزاری کانام عدالتی حکم پرپاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا گیا ہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیر نے فیصلہ جاری کیا تھاعدالت نے پی سیا یل […]

Read More
تازہ ترین

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت میں آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ۔عدالت کے بار بار کے حکم کے باوجود جواب جمع نہ کرانے پر آئی جی اسلام آباد پر جرمانہ عائد ہوا ۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے […]

Read More
پاکستان جرائم

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرلی

عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے معزرت کرلی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت پر کیس کی سماعت ہوئی ۔آئی جی […]

Read More
پاکستان جرائم

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد کا ترمیمی جواب جمع

عدالتی حکم کے باوجود شیری مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کی جانب سے ترمیمی جواب جمع کرا دیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالت حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے […]

Read More
پاکستان جرائم

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی انٹر ا کورٹ اپیل پر سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیری مزاری کی انٹر ا کورٹ اپیل پر سماعت نہ ہوسکی ۔اسمبلی میں خواجہ آصف کے شیریں مزاری کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی تھی ،جسٹس محسن اختر کیانی کی عدم دستیابی کے باعث […]

Read More
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کورہا کرنے کا حکم دیدیا لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ شیریں کی کہ شیریں مزاری ڈپٹی کمشنر کو بیان […]

Read More
پاکستان

شیریں مزاری اقدام قتل اور اسلحہ لہرانے کے کیس سے ڈسچارج

شیری مزاری اور فلک ناز کو اقدا م قتل اور اسلحہ لہرانے کی دفعات کے تحت درج کیس سے ڈسچارج کردیا گیا ۔سیشن کورٹ میں شیریں مزاری کو جوڈیشل مجسٹر یٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیاگیا ۔پولیس نے شیریں مزاری اور فلک ناز کا 3,3 دن کا جسمانی ریمانڈ مانگا جو عدالت نے […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری کو فوری رہاکرنے کا حکم دیدیا عدالت عالیہ نے شیری مزاری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر کالعدم کر دیا سینیٹر فلک ناز کو بھی فوری رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فلک ناز کو بھی فوری رہا […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد گھر پر چھاپہ ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنماﺅں کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاﺅن جاری ہے ، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیری مزاری کو بھی گرفتارکرلیا۔پویس نے شیری مزاری کو گھر سے گرفتار کرکے متعلقہ تھانے منتقل کردیا ہے ۔قبل ازیں شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا […]

Read More