تازہ ترین

شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور فرح گوگی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

احتساب عدالت نے 190 ملین پاو¿نڈ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاو¿نٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی اور دیگر ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاو¿نٹس بھی منجمد کرنے کا حکم دیا گیا […]

Read More
پاکستان دنیا

شہزاد اکبر پر لندن میں تیز اب پھینک دیا گیا

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر لندن میں تیز اب پھینک دیا گیا ۔اس حوالے سے ایک بیان میں شہزد اکبر نے کہ اہے کہ حملہ انگلینڈ میںمیری رہائشگاہ پر کیاگیا جہاں میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہا ہوں ، میری اہلیہ […]

Read More
پاکستان

شہزاد اکبر اور زلفی بخاری آج نیب میں طلب

برطانیہ سے 190 ملین پاﺅنڈ کی منتقلی کے کیس میں تحقیقات کیلئے شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو آج نیب نے طلب کرلیا۔گذشتہ ہفتے شہزاد اکبر کو نیب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا تھا کہ نیب راولپنڈی کے سامنے پیش ہوکر انکوائری میں جواب ریکارڈ کرائیں ۔نیب راولپنڈی کی جانب […]

Read More