تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی پر ایک اور فرد جرم کا امکان ،کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آج ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی کے واقعات سے متعلق آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سے […]

Read More
تازہ ترین

شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 کیسز میں شامل ہوگیا

شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 مقدمات میں شامل کر کے ان مقدمات میں گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ضلع راولپنڈی میں 9 مئی کے سانحہ میں شاہ محمود قریشی کے خلاف 12 مقدمات درج ہیں۔راولپنڈی: پراسیکیوٹر نے عدالت میں تمام 12 مقدمات میں 2 جنوری تک جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے تمام مقدمات […]

Read More
تازہ ترین

شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان بہت کم ہے

شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا عمل آج مکمل ہونے کا امکان بہت کم ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ابھی تک سائفر کیس کے ضمانتی حکم نامے کی مصدقہ نقول جاری نہیں کیں اور […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فرد جرم عائد کی جبکہ شاہ محمود قریشی اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے صحت جرم سے انکار کردیا ۔فرد جرم عائد ہونے کے بعد سائفر […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائی کورٹ کی ڈائریکشن ہے ایک ماہ میں ٹرائل مکمل […]

Read More
تازہ ترین

جیل میں شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف ہوئی ہے ۔جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزٹنگ ڈاکٹر نے شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ کیا۔جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق پمز ہسپتال میں شاہ محمود کا گال بلیڈر سے متعلق ٹیسٹ کروانا ہے ۔

Read More
تازہ ترین

شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو دبئی جانے سے روک دیاگیا

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی و دبئی جانے سے روک دیا گیا ۔زین قریشی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے دبئی جارہے تھے ۔شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کا نام آئی بی ایم ایس سسٹم پر پی این آئی ایل لسٹ میں ہے ۔زین […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، آفیشل سیکرٹرایکٹ عدالت نے مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ دیدیا۔شاہ محمود قریشی کوتین روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش کیاگیا جہاں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی ان کیمرہ سماعت کی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج […]

Read More
تازہ ترین

شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت میں وقفہ

سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے آنے سائفر کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا۔اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی ۔وکیل صفائی بابر اعوان اور سردار مصروف سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔وکیل صفائی بابر […]

Read More
تازہ ترین

وکلاءکے ذریعے چیئرمین سے رہنمائی لیتے رہیں گے ، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جیل میں وکلاءکے ذریعے چیئرمین سے رابطہ ہوگا تو رہنمائی لیتے رہیں گے ۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج مئی میں آچکے تھے ۔مشاورت سنت بھی ہے اس میں برکت بھی ہے اور یہ جمہوریت بھی ہے […]

Read More