تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی غیر قانونی شادی کیس: کمرہ عدالت میں صحافیوں کی موجودگی یقینی بنانے کا حکم

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر قانونی نکاح کیس کی گزشتہ سماعت پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔سول جج قدرت اللہ نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے فرد جرم کی تاریخ مقرر کی۔حکم نامے میں عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا حکم دیا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شادی نہ کرتی طلاق کے نام پر بیٹھی رہتی؟ کرن اشفاق کا ناقد کو کرارا جواب

حال ہی میں دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے دوسری شادی پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا.پاکستانی معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و ماڈل کرن اشفاق نے پی پی پی رہنما اور وکیل حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کی ہے، جس […]

Read More
کھیل

شادی پر سادگی وہ بھی اتنی ! فہیم اشرف کا جواب مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف کا شادی کے موقع پر سادہ انداز مداحوں کو بھاگیا۔فہیم اشرف گذشتہ روز پھول نگر سے نارووال سیاہ رنگ کی سرخ و سفید پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لیکر پہنچے تھے اس موقع پر فہیم اشرف نے کہا کہ بہت خوش ہوں ، آج کی تقریب […]

Read More
جرائم

پنجاب ، شادی ایکٹ ونڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاﺅن میں تیزی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب بھر میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاﺅن میں تیزی آگئی ۔پنجاب کابینہ کے وزراءاور افسران نے رات دس بجے کے بعد لاہور ، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے درجنوں شادی گھروںپر چھاپے مارے ۔صوبے کے مختلف اضلاع میں شادی ایکٹ کی […]

Read More
کھیل

امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شکستیں سمیٹ کر وطن واپس لوٹ آئی ہے اور اب شادیوں کے سیزن کا آغا ز ہوگیا ہے امام الحق اور فہیم اشرف جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے جس کے باعث وہ آسٹریلیا کے اہم دورے کیلئے نیشنل کرکٹ کیمپ میں تاخیر سے شامل ہوں گے […]

Read More
دنیا

عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،100 افراد ہلاک

عراق کے علاقے حمدانیہ میں شادی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ۔آگ شادی ہال میں لگی اور اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے ابتدائی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ شادی کے دوران آتشزبازی کی گئی تھی جس سے ہال میں آگ […]

Read More
پاکستان جرائم

شادی میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے 3 بھتیجے جاں بحق

شمالی وزیرستان میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔واقعہ شمالی وزستان کے علاقے دتہ خیل برکلی میں شادی کی تقریب میں پیش آیا ،ہوائی فائرنگ دلہا کی جانب سے کی گئی گولیوں کی ذد میں آکر دلہا کے تین بھتیجے جاں بحق ہوگئے ۔جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

رام چرن کے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش

تیلگوفلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونی ڈیلاکے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔اداکار کے ہاں بیٹی کی پیدائش بیس جون بروز منگل کی صبح بھارتی حیدر آباد کے ایک ہسپتال میں ہوئی جس کا اعلان ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کی گیا۔اداکار […]

Read More
کھیل

شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ مزید آگے بڑھ گئی

لاہور : شاہین شاہ آفریدی کی شادی تاریخ آگے بڑھ گئی ۔شاہد آفرید ی نے بتایا کہ سترہ ستمبر شادی کی تاریخ طے کی تھی تاہم ایشیا کپ کے باعث شادی آگے بڑھانی پڑیگی ، انہوں نے کہا کہ شادی میں دیر سویر ہوتی رہتی ہے لیکن ایشیا کپ کس کروٹ بیٹھے گا کم ازکم […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

گوری سے شادی کی تو میرے دوست پر پتھر پھینکے گئے ،شاہ رخ خان

کنگ خان نے اپنی اہلیہ گوری سے شادی کیلئے پیش آنیوالی مشکلات باے لب کشائی کی ہے ۔کنگ خان نے بتایا کہ میں اور گوری ایک پارٹی میں ملے تھے اور پھر کچھ عرصے کیلئے ایک دوسرے سے علیحدہ بھی ہوگئے تھے یہ سب اس وقت ہو ا جب گوری اپنے دوستوں کیساتھ ممبئی آگئی […]

Read More