پاکستان

سپریم کورٹ 5 اور 8 فروری کو بند رہے گی

سپریم کورٹ آف پاکستان پیر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر اور جمعرات 8 فروری کو انتخابات کے باعث بند رہے گی۔سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 2 بینچ کیسز کی سماعت کریں گے۔منگل اور جمعہ کو پہلا بینچ 2 ججز پر مشتمل ہوگا جبکہ بدھ کو 3 ججز پر مشتمل ہوگا۔بنچ نمبر 1 کی سربراہی […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست میں بانی پی ٹی آئی نے این اے 89 میانوالی اور این اے 122 لاہور کو انتخابات کے لیے اہل قرار دینے کی استدعا کی ہے۔اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 63 (1) (ایچ) کے […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں ، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جج نے پی ٹی آئی کے بانی اور شاہ محمود قریشی کے دفاع کا حق ختم کرکے حکومتی وکیل مقرر کردیا۔گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں خان صاحب کے مقدمات چل […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو پی پی 32 […]

Read More
پاکستان جرائم

سپریم کورٹ ، کورٹ رپورٹرز کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سپریم کورٹ نے کورٹ رپورٹرز کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردیں ۔سپریم کورٹ ترجمان کا کہنا ہے کہ اہم کیسز کی سماعت میں کمرہ عدالت میں ایک ادارے سے ایک رپورٹر سے جاسکے گا ، سپریم کورٹ بلڈنگ میں کسی قسم کی ریکارنڈنگ بشمول یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنا منع ہے۔ترجمان نے کہا کہ کسی میڈیا ہاﺅس […]

Read More
پاکستان

پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کا خاتمہ ہونا چاہیے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کا خاتمہ ضروری ہے۔سپریم کورٹ میں چوری کے الزام میں نامزد ملزم کاشف کی ضمانت کیس کی سماعت کے موقع پر حکام سے ملک بھر میں ممنوعہ اسلحے کے لائسنس کے اجراءسے متعلق تفصیلات طلب کرلی گئیں۔سپریم کورٹ نے ہوم سیکرٹری اور محکمہ داخلہ کے […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے، خواجہ آصف

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے، خواجہ آصف ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون اور قواعد کے مطابق ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو تسلیم کرنا چاہیے۔خواجہ آصف نے […]

Read More
تازہ ترین

بلے کا نشان: الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، مداخلت نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں بلے کا نشان بحال کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ، آئینی ادارہ۔ وہ کام خود نہیں کریں گے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی […]

Read More
پاکستان

بلاول بھٹو کو سپریم کورٹ کے دروازے پر کس نے دیکھا؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ کے دروازے پر وکیل لطیف کھوسہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کو گرمجوشی سے گلے لگایا۔لطیف کھوسہ کو دیکھ کر بلاول ہنس پڑے اور کہا کہ دیکھو میں نے کس کو دیکھا۔پی ٹی آئی رہنما […]

Read More