جرائم

راولپنڈی: 2 مبینہ مقابلے، 6 ڈاکو ہلاک

راولپنڈی میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں 6 ڈکیتی ملزمان مارے گئے۔ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ ریس کورس کے علاقے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 ملزمان مارے گئے۔ان ڈاکوو¿ں نے 3 روز قبل برطانیہ سے آنے والے ایک شہری کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا تھا۔پولیس ترجمان کے مطابق رات گئے […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک میں شگاف، بڑے پتھر زمین پر گر گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس کا ٹریک ٹوٹ گیا۔میٹرو بس ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر زمین پر گر گئے۔انتظامیہ کے مطابق سکستھ روڈ کا ٹریک ٹوٹ گیا اور میٹرو بس کے روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا۔بعد ازاں انتظامیہ […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی میں تیل پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی

راولپنڈی: دھمیال کے علاقے میں جوڑیاں کے قریب آئل ریفائنری کمپنی کی سپلائی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں پیش آئے اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی: گیس پائپ لائن میں دھماکہ، آگ لگ گئی

راولپنڈی کے نواحی علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ذرائع کے مطابق 3 فائر ٹینڈرز سمیت 6 ایمرجنسی گاڑیاں آگ بجھانے کے آپریشن میں مصروف ہیں جبکہ مزید گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق گیس لائن، آئل لائن اور […]

Read More
تازہ ترین

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ذرائع کے مطابق کسی بھی شہر سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]

Read More
جرائم

راولپنڈی ، پولیس کی فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک ، دو فرار

راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ ڈاکو ﺅں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے مقدمات یں مطلوب ، تین ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران دو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال

کمشنر راولپنڈی سے کامیاب مذاکرات کے بعد پولٹری ایسوسی ایشنز نے ہڑتال ختم کردی ۔جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال ہوگئی ۔کمشنر راولپنڈی نے چکن کی قیمتوں سے متعلق 22 جولائی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا ہے ۔ کمشنر راولپنڈی نے پولٹری ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کرنے کی بھی یقین دہانی […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی ، اسکول وین ڈرائیور کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی میں اسکول وین ڈرائیور کی بارہ سال کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیاگیا ۔متاثر ہ اسپیشل چائلڈ کی والدہ نے تھانہ ویسٹر یج میں مقدمہ درج کروایا ۔ ایف آئی آر کے مطابق اسپیشل چائلڈ کیساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ اسپیشل بچوں کے اسکول میں پیش آیا ، اسکول واپسی […]

Read More
صحت

راولپنڈی ، مزید 63 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ،8 کی حالت تشویشناک

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔پنجاب میں ڈینگی وائرس کی صورتحال دن بہ دن بگڑ رہی ہے جبکہ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 8 افراد کی حالت تشویش ناک ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ […]

Read More
صحت

راولپنڈی ، مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی ہے ۔راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں نوے ڈی ایچ کیو میں 54 بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 36 ڈینگی کے مریض داخل […]

Read More