دنیا کو ایک اور بڑے مسئلے کا سامنا ہے، کورونا وائرس کی نئی قسم 60 ممالک میں پھیل چکی ہے
کورونا کی نئی قسم “JN1” امریکہ اور بھارت سمیت پوری دنیا میں پھیلنے جا رہی ہے۔ JN1 سے اب تک ساٹھ ممالک متاثر ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے کرفیو لگا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم ’جے این ون‘ […]