دنیا

بھارت میں مذہبی آزادی کے معاملات کو دیکھ رہے ہیں ، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان مذہبی آزادی کے معاملات کو دیکھ رہا ہے۔پریس بریفنگ کے دوران ویدانت پٹیل نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ مذہبی آزادی اور اظہار رائے کی آزادی […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ فائنل ، بھارت کو شکست ،آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا

آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دی کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا ۔آسٹریلوں باز ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور مارنس لبوشین کی نصف سنچری نے بھارت کو ایونٹ میں پہلی مرتبہ ہار کا مزہ بھی چکھا دیا ۔آسٹریلیا نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا تو بھارتی […]

Read More
دنیا

کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی

کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی ، کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا ۔کینیڈا کی وزیر خارجہ نے بتایا کہ بیس اکتوبر کو بھارتی حکام نے اکیس کینیڈین سفارتکاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم ہونے سے متعلق باضابطہ […]

Read More
کھیل

ذکاءاشرف کا ایک دو روز میں بھارت جانے کا امکان

ذکاءاشرف ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارت جائینگے ۔ذکاءاشرف کا ایک دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے انہیں ویزا بھی جاری ہوچکا ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ذکاءاشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی […]

Read More
دنیا

بھارت ، پٹاخوں کے گودام میں دھماکہ ، 11 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے 11 افرادہلاک ہوگئے ۔رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پٹاخوں کے گودام میں پیش آیا ۔آتشبازی کے سامان میں ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے ۔گودام کے […]

Read More
کھیل

بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے ، بھارت کے بیٹر شبمن گل ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے ، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے۔

Read More
دنیا

نیپال اور بھارت میں شدید زلزلہ

نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی گہرائی دس کلو میٹر زیر زمین بتائی گئی ہے ۔بھار ت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت بھارت کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کے جھٹکے ڈیرادون ، اتر پردیش اور دیگر شہروں میں بھی محسوس […]

Read More
دنیا

بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کیساتھ رابطے میں ہیں ، برطانوی حکومت

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر برطانیہ نے اپنا ردعمل دیدیا ہے ۔برطانوی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کیساتھ قریبی رابطے میں ہیں ۔کینیڈین حکام کی جاری تحقیقات میں مزید تبصرہ کرنا نامناسب ہوگا۔یہ بات سامنے آئی ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتان […]

Read More
کھیل

بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی داماد شاہین کی فارمنس سے ناخوش

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کیخلاف بدترین شکست پر داماد شاہین آفریدی پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا ۔پیر کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ریزرو ڈے پر بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی تھی ، بھارت کے 356 رنز کے جواب میں […]

Read More
دنیا

بھارت ، مودی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نئی دلی میں ملاقات کی ۔ملاقات کے ایجنڈے میں دوطرفہ تعاون کے وسیع شعبوں کے امور شامل تھے۔وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایجنڈے میں توانائی ، تجارت ، سرمایہ کاری ، دفاع ، سلامتی اور دیگر امور کے شعبے شامل ہیں ۔سعودی […]

Read More